LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لئے منصوبے پر کام شروع سعودی عرب اور یونان کا محفوظ بحری راستوں، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بائیں بازو کے رہنما لوئس سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب فرانس میں احتجاج کرنے والی تنظیموں نے 5 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا لانا نصیبہ یو این سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف اسرائیلی الیکشن: مقبوضہ مغربی کنارے کی تمام زمینی گزر گاہیں بند، نقل و حرکت پر پابندی ایران اور اتحادی اسرائیلی انتخابات پر اثر انداز ہونے کیلئے حملے کر سکتے ہیں، نیتن یاہو سری لنکا کی بین الاقوامی پانیوں میں امدادی کارروائی، 40 ایرانی ملاحوں کو بچا لیا ایران نے امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں تیز کر دیں، ٹرمپ انتظامیہ سفارتکاری کیلئے تیار، جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی سینئر ایرانی عہدیدار کی دوحہ سے ایک وفد تہران پہنچنے کی تصدیق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا انگلینڈ کے خلاف شاندار کامیابی، صدر اور وزیراعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد روس کے بین الاقوامی اقتصادی فورم 2026ء کے سفیر کے عہدے پر پاکستانی شخصیت کی تقرری مری: گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

اداکارہ ماہرہ خان کا تیزاب حملے پر شدید ردعمل، مردوں سے بھی آواز بلند کرنے کا مطالبہ

Web Desk

7 June 2026

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور اس واقعے کو وحشیانہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایک خاتون جانیں بچانے کے لیے اسپتال گئی تھی مگر اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا، جو ناقابلِ تصور اور انتہائی ظالمانہ عمل ہے۔

ماہرہ خان نے لکھا کہ ڈاکٹر ماہ نور پر اسپتال میں حملہ کیا گیا، جس کے باعث وہ شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ان کے مطابق یہ عمل انسانیت کے خلاف ہے اور ایسا سوچنا بھی خوفناک ہے کہ کوئی شخص کسی کو اس طرح نقصان پہنچانے کا حق سمجھ سکتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ یہ وقت صرف خواتین کے لیے نہیں بلکہ مردوں کے لیے بھی ہے کہ وہ اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اور بھرپور احتجاج کریں۔