مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت
Web Desk
27 August 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی مکمل تنصیب کے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسے میں ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ سے فائر سیفٹی انتظامات پر مبنی تفصیلی رپورٹس طلب کر لی ہیں اور واضح کیا ہے کہ ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب اور ہائیڈرنٹس کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالرحمان نے ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ مختلف ہسپتالوں کا جائزہ لیا اور فائر الارم، ایمرجنسی ایگزٹس اور دیگر حفاظتی آلات کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مریضوں اور عملے کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور حفاظتی انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
ابوظہبی میں اے آئی ایوری تھنگ گلوبل 2026، پاکستان پویلین کا افتتاح
7 October 2026
بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کی 30 روزہ نظر بندی کے احکامات جاری
7 October 2026
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
7 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
7 October 2026
روسی لیب ورکر کی پراسرار موت، رابطے میں 4 افراد میں کورونا اور رائنو وائرس کی تصدیق
7 October 2026
عالمی امن کے لیے مکالمے اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہوگا: یوسف رضا گیلانی
7 October 2026
اسرائیلی فوج ہائی الرٹ، حماس کے ممکنہ حملے پر غزہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: کاٹز
7 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
7 October 2026