LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی 8 ممالک کی آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کی رکاوٹ کی مذمت، ناقابل قبول قرار جعلی اندراج کا الزام: ٹرمپ انتظامیہ کا افورڈیبل کیئر ایکٹ (اوباما کیئر) کے 7 لاکھ 60 ہزار صارفین کو نکالنے کا اعلان برنی سینڈرز نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا معاشی بحران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کو بڑی برتری کا امکان توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ جنرل اسمبلی اجلاس، ایرانی صدر کی سکیورٹی امریکی سیکرٹ سروس کے سپرد صدر پوتن، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، کریملن لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود ‘مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ’ کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی پاکستان کےنئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یو نائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او قتل کیس: لوئیگی مانجیونی نے امریکی فیڈرل کورٹ میں جرم قبول کر لیا

Web Desk

15 August 2026

نیویارک کی فیڈرل کورٹ میں لوئیگی مانجیونی نے یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او برائن تھامپسن کی تعاقب (اسٹاکنگ) اور قتل کرنے کے اعترافِ جرم کر لیا ہے۔ 28 سالہ ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ کمر کی شدید تکلیف اور ہیلتھ انشورنس نظام کی رکاوٹوں سے تنگ آ کر اس نے دسمبر 2024 میں 3D پرنٹر سے بنائے گئے ہتھیار کے ذریعے تھامپسن کو قتل کیا۔ اعترافِ جرم کے بعد مانجیونی کو فیڈرل کیس میں عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے جس کا فیصلہ 18 دسمبر کو ہوگا۔ دوسری جانب ملزم کے وکلائے صفائی نے نیویارک کی اسٹیٹ کورٹ سے استدعا کی ہے کہ ڈبل جیپرڈی (Double Jeopardy) قانون کے تحت مانجیونی پر سے قتل اور اسلحہ کی ریاستی دفعات کو ختم کیا جائے۔ جبکہ مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس نے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف ریاستی عدالت میں بھی مقدمہ چلانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

🌐