LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی وفد کا امریکاسے مذاکرات کیلیے اسلام آبادآنے کاامکان، برطانوی نیوزایجنسی ایرانی رہنماعقلمندہیں توایران کا مستقبل تابناک ہوسکتاہے، امریکی صدر مذاکرات سے خطے میں امن کوفروغ ملے گا، ڈارکا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ مذاکرات میں بریک تھروہواتوایرانی قیادت سے ملاقات کرنا چاہوں گا، ٹرمپ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، مذاکرات یقینی بنانے کاعزم امیدہے امریکا ایران مذاکراتی عمل جاری رہے گا، روس اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ: وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سفیر کی ملاقات جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.5 ریکارڈ، سونامی کا خطرہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون: ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، روئٹرز کا دعویٰ پاک مصر مشق ’تھنڈر II‘ کامیابی سے مکمل، انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط پاکستان نے امن کیلئے کردار ادا کیا، امریکا ناقابلِ اعتماد، مذاکرات میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں: ایران چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے: مریم نواز اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ: وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ، غیر ضروری مطالبات ماننے سے انکار امریکا سے مذاکرات جاری، جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: محمد باقر قالیباف

لکی مروت میں بیٹری شاپ میں دھماکا، 2افرادجاں بحق، 8زخمی

Web Desk

7 March 2026

 

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بیٹری شاپ میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ  زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ لکی مروت میں دھماکا آئی ای ڈی یا کواڈ کاپٹرکا ہو سکتا ہے ۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ دھماکا پولیس امن کمیٹی کے صدر خالد خان کے بھائی کی بیٹری شاپ میں ہوا، دھماکے میں شعیب خان سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوئے تھے تاہم شعیب خان اور دوسرے زخمی فرقان خان اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ منجیوالا چوک میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس میں 10 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔