قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ دینے کاکیس،کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماکو32سال قید کی سزا
Web Desk
2 March 2026
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما مولانا طاہر سیفی کو 32 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی جبکہ دوسرے مقدمے میں ملزم ریاض کو 36 سال قید اور ساڑھے چھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر نے دونوں مقدمات کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم مولانا طاہر سیفی اور ملزم ریاض نے سابق چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ جاری کیا تھا جس پر مولانا طاہر سیفی کے خلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ اور ملزم ریاض کے خلاف تھانہ چھانگا مانگا قصور میں مقدمہ درج تھا۔
متعلقہ عنوانات
حرم ریحان کو مبارکباد، پنجاب کی ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہوں: مریم نواز
14 March 2026
افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری
14 March 2026
پاکستان اور امتِ مسلمہ کو سنجیدگی سے اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان
14 March 2026
میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ: کیش کرایہ 40 روپے، کارڈ صارفین کو بڑا ریلیف
14 March 2026
کس نےوہ اقدامات کیےجس سےصوبہ تقسیم نظر آتاہے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
14 March 2026
پاکستان میں لگژری اشیاء کی درآمدات میں اضافہ، 8 ماہ میں مجموعی درآمدات 45 ارب ڈالر سے تجاوز
14 March 2026
پٹرولیم کفایت شعاری سے حاصل رقم عوامی فلاح کیلئے استعمال ہوگی: وزیراعظم
14 March 2026
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
14 March 2026