LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی توجہ تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج پر مرکوز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ 409 رنز پر آوٹ، پاکستان کے خلاف 238 رنز کی برتری

Web Desk

22 August 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز 409 رنز پر ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ہوم ٹیم کو پاکستان کے خلاف 238 رنز کی بھاری برتری حاصل ہو گئی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک نے شاندار بَٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 91 رنز بنائے، جبکہ جارڈن کاکس (73)، جو روٹ (66) اور ڈین لارنس (51) نے نصف سنچریاں اسکور کر کے اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچایا۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر علی عثمان نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 171 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، جس کے باعث اب میچ میں واپسی اور شکست سے بچنے کے لیے قومی بیٹرز کو دوسری اننگز میں انتہائی ذمہ دارانہ بیٹنگ کرنا ہوگی۔