LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے عوام پر معاشی دہشت گردی مسلط کر رکھی ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں، گرفتار نہیں کیا گیا: عطا تارڑ ریاض ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی کے پی کو مزید تجربہ گاہ بنانا بند کیا جائے، گورنر راج کا نفاذ جمہوری عمل پر ضرب ہے: اسد قیصر خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقات چھ وکلا رہنماؤں کی فہرست ارسال

Web Desk

15 December 2025

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چھ وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔

فہرست کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکلا رہنماؤں میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجا اور نعیم پنجوتھہ شامل ہیں، جبکہ فتح اللہ برکی، نادیہ خٹک اور شمسہ کیانی کے نام بھی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ وکلا رہنما کل منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لیے کل اڈیالہ جیل آئیں گی۔جیل حکام کی جانب سے ملاقات سے متعلق سکیورٹی اور انتظامی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔