LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے پھیپھڑوں کی کامیابی سرجری حزب اللہ کا جنگ میں تباہ گھروں کے مالکان کیلئے 14 ہزار ڈالر امداد کا اعلان فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، پولیس کیساتھ جھڑپیں، مزید کئی مظاہرین گرفتار ایرانی کمانڈر کا اردن میں حملے کے دوران 200 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے عارضی معاہدے کے قریب پہنچ گئے انڈونیشی پائلٹ کی شہریت پر اسرائیل نے ایتھوپین ایئرلائنز کا کارگو طیارہ واپس بھیج دیا مصر کی سعودی عرب کو حوثی حملوں کے تناظر میں ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی شمالی کوریا کے لیپ ٹاپ فراڈ نیٹ کیخلاف کارروائی، 2 امریکی شہری گرفتار سعودی اتحادی فورسز کی صنعا کے مضافات میں بمباری، تیل کا ڈپو بھی نشانہ اربوں ڈالر کے دفاعی اخراجات کے باوجود سعودی عرب کو حوثی حملے روکنے میں مشکلات شام نے کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق ایک لاکھ سے زائد سرکاری دستاویزات عالمی ادارے کے حوالے کر دیں یمنی فورسز کا حوثیوں کے خلاف 24 گھنٹوں میں 2200 کارروائیوں کا دعویٰ سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، میزائل کا ملبہ ظہران میں گرا زیلنسکی کی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت

والدہ کی تدفین، مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے

Web Desk

26 December 2025

مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی تدفین کے لیے ان کے دونوں صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے۔ شمائلہ عمران کا جسدِ خاکی 27 دسمبر کو صبح 4:30 بجے کراچی پہنچے گا۔ ان کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز بعد از نمازِ ظہر رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین سوسائٹی قبرستان میں ہوگی۔ پاکستان آمد کے بعد دونوں بیٹے نانی کے گھر چلے گئے۔ جسدِ خاکی کی آمد میں کچھ وجوہات کے باعث تاخیر ہوئی