سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 774ویں سہ روزہ عرس کی تقریبات شروع
Web Desk
7 February 2026
سیہون شریف میں عظیم صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 774ویں سہ روزہ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ عرس کی افتتاحی تقریب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کی۔
عرس کے پہلے روز سندھ اور پنجاب سمیت ملک بھر سے ہزاروں زائرین و عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دی، چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔ عرس کے موقع پر سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف اسٹالز لگائے گئے ہیں، جبکہ سگھڑ کچہری اور محفل موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا، جہاں لوک فنکاروں کی گائیکی کو خوب سراہا گیا۔
شہباز آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ ادبی کانفرنس میں ادیبوں اور دانشوروں نے حضرت لعل شہباز قلندر کی حیات، تعلیمات اور صوفیانہ فکر پر روشنی ڈالی۔ عرس کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026