لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری پکڑی گئی
Web Desk
22 August 2026
صوبائی دارالحکومت میں لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کی سرکاری ادویات اور طبی سامان چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم مبشر اقبال کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ اینٹی بائیوٹکس، معدے کے انجکشن، سرجیکل گلوز، برنولہ اور سی وی پی لائنز سمیت دیگر سرکاری سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ دورانِ تفتیش ملزم نے ادویات چوری کی ذمہ داری ڈسپنسر میاں حامد ندیم پر عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ڈسپنسر اسے ادویات لینے بلايا کرتا تھا۔ ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فرہاد حسین کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کروایا جا رہا ہے اور معاملے کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع
23 August 2026
برطانیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
23 August 2026
مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے سٹریٹجک وسعت و علاقائی توازن کا ذریعہ قرار
23 August 2026
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
23 August 2026
امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی
23 August 2026
روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن
22 August 2026
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
22 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی
22 August 2026