لاہور: ڈیفنس سی میں آذربائیجان کی غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج
Web Desk
27 September 2026
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس سی میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ غیر ملکی خاتون ڈیانا کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون چند روز قبل ہی لاہور پہنچی تھی، جہاں اسے دو نامعلوم لڑکیاں ورغلا کر مقامی کیفے لے گئیں، جہاں تین مرد پہلے سے موجود تھے۔
کیفے میں وقت گزارنے کے بعد ملزمان غیر ملکی لڑکی کو ایک فلیٹ پر لے گئے، جہاں اسے نشہ آور چیز پلا کر تینوں افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان رات بھر لڑکی کو جنسی حواس کا نشانہ بنانے کے بعد ایئرپورٹ کے قریب ویران جگہ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ واقعے کا علم ہوتے ہی لاہور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے کر سائنسی و تفتیشی بنیادوں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بہاولپور: این اے 168 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری، 20 امیدوار میدان میں
27 September 2026
حوثیوں کا بچوں کو زبردستی بھرتی کر کے جنگی محاذوں پر بھیجنے کا انکشاف
27 September 2026
اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے باہر کشمیری امریکی کمیونٹیز کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
27 September 2026
ایران نے فضائی پابندیوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کی خبروں کی تردید کر دی
27 September 2026
مغرب یوکرین تنازع کے پُرامن حل اور مذاکرات کی بحالی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، سرگئی لاوروف
27 September 2026
نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ترک صدر
27 September 2026
منگھو پیر: روشم خان کے قاتل پکڑے گئے، لواحقین کا 19 روز سے جاری دھرنا ختم
27 September 2026
یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن
27 September 2026