لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
17 October 2026
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ثقافتی تہوار بسنت 2027 کی انعقاد کی تاریخوں میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے انتخابی و انتظامی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر سے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہرِ لاہور میں 12 سے 14 مارچ 2027 تک بسنت منانے اور پتنگ بازی کی مشروط اجازت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہری مقررہ تاریخوں کے دوران قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے بسنت کا تہوار منا سکیں گے۔
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کی نئی تجویز کردہ تاریخوں پر عملدرآمد اور پتنگ بازی کی باضابطہ اجازت سے متعلق حتمی فیصلہ صوبائی کابینہ کی حتمی منظوری سے مشروط ہوگا، جس کے بعد اس کا باقاعدہ ایس او پیز کے ساتھ اطلاق کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد
17 October 2026
ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ کو بلاامتیاز مواقع دیں گے: وزیراعظم
17 October 2026
او آئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش
17 October 2026
خطے میں کسی بھی محاذ پر لڑائی کا مطلب جنگ جاری رہنا ہے: ایران
17 October 2026
کے پی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کنڈی
17 October 2026
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے
17 October 2026
خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف
17 October 2026
خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکستانی معیشت کیلئے تشویش کا باعث ہیں: وزیر خزانہ
17 October 2026