لاہور: بسنت 2026 کے لیے گڈی اور ڈور کی رجسٹریشن لازمی قرار
Web Desk
9 February 2026
لاہور: لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بسنت 2026 کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بسنت پر بچنے والی گڈی اور ڈور کی رجسٹریشن لازمی ہوگی۔ذرائع کے مطابق جن شہریوں کے گڈے اور ڈور بچ گئے ہیں، انہیں اپنی اسٹاک کی رجسٹریشن کروانی ہوگی تاکہ وہ محفوظ رکھ سکیں۔ رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں انتظامیہ مقدمہ درج کرے گی۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز جلد کیا جائے گا، اور شہریوں کو اپنی گڈی اور ڈور کی رجسٹریشن کرانے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ وہ آئندہ بسنت کے لیے تیار رہ سکیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026