روس، چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات انسانیت کیلئے پیغام بن سکتی ہے: کریملن
Web Desk
17 November 2026
روس کے صدارتی دفتر کریملن نے کہا ہے کہ روس، چین اور امریکا کے صدور کے درمیان ہونے والی آئندہ سہ فریقی ملاقات پوری انسانیت کے لیے ایک مضبوط پیغام دے سکتی ہے کہ موجودہ عالمی مسائل سے نکلنے کے راستے تلاش کرنے کے لیے بات چیت اور مذاکرات ناگزیر ہیں۔ منگل کو روسی ٹیلی ویژن چینل ‘ویستی’ سے گفتگو کرتے ہوئے کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روسی صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان چین کے شہر شینزن میں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم (ایپک) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر طے شدہ اس ملاقات کو عالمی سطح پر غیر معمولی اہمیت کا حامل اور ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026