خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے تباہی، 28 افراد جاں بحق، 47 گھر متاثر
Web Desk
24 July 2026
خیبر پختونخوا میں 19 جولائی سے جاری تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں مختلف حادثات اور سیلابی ریلوں کے باعث 28 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد میں 15 بچے، 10 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 47 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے 10 گھر مکمل طور پر منہدم ہو گئے۔ متاثرہ اضلاع میں پشاور، نوشہرہ، خیبر، باجوڑ، چترال اور وزیرستان سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال کر دیا گیا ہے اور متاثرین میں امدادی سامان کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے شہریوں کو غیر ضروری سفر اور سیاحتی مقامات سے گریز کی اپیل کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
17 August 2026