5 اگست کا جلسہ فیصلہ کن، آئندہ لائحہ عمل دیں گے: سہیل آفریدی
Web Desk
24 July 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔ عوام کی سہولت کی خاطر جلسے کا مقام تبدیل کر کے پشاور موٹروے کے قریب کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے گئے لیکن مخالفین نے افہام و تفہیم کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔ وزیراعلیٰ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو اپنا آئینی حق قرار دیتے ہوئے 4 کروڑ 50 لاکھ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنے اور 9 مئی کے واقعات کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
17 August 2026