حقانی صاحب ہمارے دشمن کو بیشک بسائیں، دشمن کا کردار ادا نہ کریں: خواجہ آصف
Web Desk
28 February 2026
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان رجیم اور بالخصوص حقانی خاندان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہائیوں تک لاکھوں افغان شہریوں اور طالبان قیادت کی مہمان نوازی کی، مگر اس کا صلہ پاکستان کے قاتلوں کو پناہ دے کر دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کابل میں ہونے والی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے درخواست کی تھی کہ دشمن کے حلیف نہ بنیں، یہاں تک کہ مالی تعاون کی پیشکش بھی کی گئی مگر کسی ضمانت کے بغیر بات آگے نہ بڑھ سکی۔ خواجہ آصف نے زور دیا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکا جائے۔
متعلقہ عنوانات
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
28 August 2026
سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار
28 August 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام
28 August 2026
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026