LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران

خانپور سے نوجوان کی ویرانے سے لاش برآمد

Web Desk

24 July 2026

تھانہ خانپور کی حدود میں واقع محلہ اسلام نگر کے قریب ایک ویرانے سے پراسرار حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جہاں متوفی کی شناخت درہ کے رہائشی ناصر رحمان کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق ریسکیو ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال خانپور منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ابتدائی تفتیش کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آ سکیں گے۔