مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ
Web Desk
11 July 2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 231 روپے 14 پیسے تھی۔ نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد مٹی کا تیل استعمال کرنے والے عام صارفین پر بھی اضافی مہنگائی کا بوجھ پڑے گا۔
متعلقہ عنوانات
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج کی نگرانی میں طبی معائنہ مکمل
20 August 2026
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
20 August 2026
اسحاق ڈار سے برازیلی وزیر خارجہ کا رابطہ، عالمی امن پر تبادلہ خیال
20 August 2026
فضل الرحمان کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان
20 August 2026
شہباز شریف نے پنشنرز کیلئے ’پروف آف لائف‘ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا
20 August 2026
پیپلزپارٹی کے وفد کی سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات, قانون سازی پر تبادلہ خیال
20 August 2026
وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
20 August 2026
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 منظور
20 August 2026