LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول و ڈیزل کے بعد تیل کی قیمتیں بھی بڑھیں

Web Desk

7 March 2026

حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 130 روپے 8 پیسے فی لٹر بڑھا کر 318 روپے 81 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 82 پیسے کا اضافہ کیا گیا اور نئی قیمت 235 روپے 1 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل پر فی لٹر 20 روپے 36 پیسے پٹرولیم لیوی جبکہ لائٹ ڈیزل پر 15 روپے 84 پیسے فی لٹر لیوی عائد ہے۔

حکومت نے گزشتہ رات بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لٹر اضافہ کیا تھا، جس کے بعد صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی تیل کی قیمتوں اور ملکی اقتصادی حالات اس اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔