LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو سانحہ پمز: وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل، آئی جی اسلام آباد کو جمع آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی، ابراہیم عزیزی امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد

کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر میدانِ جنگ: فائرنگ اور ہنگامہ آرائی میں 10 افراد جاں بحق، پولیس افسران معطل

Web Desk

3 March 2026

صوبائی دارالحکومت کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہو گئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے ریڈ زون کی سیکورٹی توڑ کر قونصل خانے میں گھسنے کی کوشش کی اور وہاں موجود ٹریفک پولیس چوکی سمیت ایک بکتر بند گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا۔ آئی جی سندھ نے سیکورٹی کی ناقص صورتحال پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس ایس پی کیماڑی سمیت پانچ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔