جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی آج بند، تمام امتحانات ملتوی
Web Desk
2 March 2026
شہر کی موجودہ صورتحال اور احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے آج طلبہ کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے مطابق 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں جن کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب سر سید یونیورسٹی میں کلاسز تو ملتوی ہیں، تاہم فیکلٹی اور انتظامی عملے کو حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ دفتری امور اور رجسٹریشن کا عمل متاثر نہ ہو۔
متعلقہ عنوانات
پاک افغان کشیدگی :چین متحرک، نمائندہ کابل روانہ
9 March 2026
خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی بچت کی وفاقی تجاویز پر اتفاق کر لیا
9 March 2026
قطر ایئر ویز 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آغاز کرے گی
9 March 2026
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز
9 March 2026
امریکی صدر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی : پاکستانی شہری مجرم قرار
8 March 2026
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 300 روپے مقرر، اسلامی نظریاتی کونسل نے نصاب جاری کر دیا
8 March 2026
اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران فرزانہ باری سمیت 14 افراد گرفتار
8 March 2026
پٹرول مہنگا ہونے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی، حکومت چار سال میں ہر سطح پر ناکام رہی: محمد زبیر
8 March 2026