کراچی: دبئی شاپنگ مال کے گودام میں آتشزدگی، کئی دکانیں خاکستر
Web Desk
17 March 2026
شہرِ قائد کے مصروف ترین تجارتی مرکز طارق روڈ پر واقع ‘دبئی شاپنگ مال’ کے بیسمنٹ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا اور چند گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد اس پر مکمل قابو پا لیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم بیسمنٹ میں موجود کپڑے کی 2 سے 3 دکانیں متاثر ہوئیں۔
آپریشن کے دوران دم گھٹنے سے دو فائر فائٹرز، بلال اور سکندر، کی حالت غیر ہو گئی جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ مارکیٹ ایسوسی ایشن نے فائر بریگیڈ کے عملے کی بہادری کو سراہتے ہوئے ان کے لیے 10 لاکھ روپے اور متاثرہ اہلکار سکندر کے لیے علیحدہ سے 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026