کراچی میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم
Web Desk
1 March 2026
کراچی: شہر میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ایمرجنسی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کے ہیڈ آفس میں ایک ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم کر دیا گیا ہے، جو چوبیس گھنٹے فعال رہے گا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کے مطابق:ایمرجنسی سیل کسی بھی ہنگامی صورتحال کی مسلسل نگرانی کرے گافوری ردعمل کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گےچیف فائر آفیسر کو سیل کا انچارج مقرر کیا گیا ہےڈپٹی ڈائریکٹر سٹی وارڈن اور دیگر ادارے معاونت فراہم کریں گےبلدیہ عظمیٰ کے تمام محکمہ جاتی سربراہان کو ہنگامی صورتحال میں فعال رہنے کی ہدایتمتعلقہ اداروں کے درمیان مکمل رابطہ برقرار رکھا جائے گابلدیہ عظمیٰ کے زیرِ انتظام تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔افسران کے فون اور موبائل نمبرز جاری کر دیے گئے ہیںشہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری رابطہ کر سکتے ہیں
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026