LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی: حادثے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں گڈاپ تھانے میں درج کر لیا گیا

Web Desk

14 February 2026

کراچی: سپر ہائی وے ایم نائن انصاری پل پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے بعد گڈاپ تھانے میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ موٹروے کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا اور اسے قتل خطا، غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

حادثہ سہ پہر تین بج کر 40 منٹ پر پیش آیا۔ آئل ٹینکر بے قابو ہو کر بائیس ویلر ٹرالر اور دیگر گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد رانگ وے سے آنے والی بس اور ہائی لیکس پر الٹ گیا۔

حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جبکہ ہائیلکس کا ڈرائیور اور اس میں موجود دیگر افراد بھی جاں بحق ہو گئے