کراچی: کورنگی کراسنگ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، تیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکر سے 3 سالہ بچی جاں بحق
Web Desk
23 February 2026
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تین سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار بچی سائرہ جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے تین سالہ سائرہ کی لاش اور دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026