LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک تحریک جاری رہے گی، اسلام آباد کیلئے کال دوں گا: حافظ نعیم الرحمان حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو بیرونی سرمایہ کاری لانے کا مشن، صوبائی وزیر چوہدری شافع کینیڈا پہنچ گئے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی، فیصلے کیخلاف درخواست دوبارہ دائر کر رہے ہیں: رانا ثنا نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج، فیصلہ جاری عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج کی نگرانی میں طبی معائنہ مکمل حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا امریکا کا آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ شپنگ کوریڈور قائم کرنے کا دعویٰ حوثیوں کے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے اسحاق ڈار سے برازیلی وزیر خارجہ کا رابطہ، عالمی امن پر تبادلہ خیال فضل الرحمان کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان شہباز شریف نے پنشنرز کیلئے ’پروف آف لائف‘ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا پیپلزپارٹی کے وفد کی سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات, قانون سازی پر تبادلہ خیال وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کراچی کارگو طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد واپس روانہ

Web Desk

10 July 2026

شہرِ قائد میں کارگو طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والی اعلیٰ سطح کی ٹیم اپنی ابتدائی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد واپس روانہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، بیورو آف سیفٹی انویسٹی گیشن کے سربراہ ایئر کموڈور احسن نعمان کی قیادت میں یہ 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم دو روز قبل کراچی پہنچی تھی، جس نے طیارے کے مینٹیننس ریکارڈ، ملکیت اور دیگر متعلقہ دستاویزات کا تفصیلی جائزہ لیا اور روانگی سے قبل سمندر سے برآمد ہونے والے ملبے کا معائنہ بھی کیا۔ تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ اب تک سمندر سے ملنے والا ملبہ حادثے کی حتمی وجوہات جاننے کے لیے ناکافی ہے۔ حکام کے مطابق طیارے کے انجن اور بلیک باکس سمیت دیگر اہم اجزا ملنے کے بعد تحقیقاتی ٹیم دوبارہ کراچی کا دورہ کرے گی تاکہ اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے