ڈرنے والانہیں، ڈریں وہ لوگ جن کے رازمیں جانتاہوں، کامران ٹیسوری
Web Desk
12 March 2026
ڈرنے والانہیں، ڈریں وہ لوگ جن کے رازمیں جانتاہوں، کامران ٹیسوری
اگرمجھے سانحہ گل پلازہ پر آواز اٹھانے پر سزا دی جارہی یا ایک کانفرنس پر سزا دی جارہی ہےتو ایسے 10 گل پلازہ کیلئے آواز اٹھاؤں گا اور ایسی 10 کانفرنسز کروں گا۔ گورنرکامران ٹیسوری کا گورنر ہاؤس میں آخری افطار پارٹی سے خطاب۔۔کہامیں ڈرنے والا نہیں ہوں۔۔ڈریں وہ لوگ جن کے سارے راز میں جانتا ہوں۔
کہا گونگا، گورنر نہیں تھا اور نہ رہنا چاہتا ہوں۔۔میں جب گورنر بنا تھا تو وعدہ کیا تھا کہ اللہ کی رضا کے لیے کام کروں گا۔۔انہوں نے نہال ہاشمی کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ چاہتاہوں جو کام شروع کیےتھے وہ جاری رہیں۔ باقی باقی سیاست کی بات رہی تو ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
کامران ٹیسوری نے کہاکہ گورنر ہاؤس میں میری مہمان نوازی میں یہ آخری افطار تھی۔ان کی جانب سے ’اللہ حافظ‘ کہنے پر رقت آمیز مناظردیکھے گئے اور وہاں موجود افراد آبدیدہ ہوگئے۔
متعلقہ عنوانات
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
18 July 2026
امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
18 July 2026
مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ
18 July 2026
نورین نیازی کا فوج کے خلاف متنازعہ بیان، سیاسی حلقوں کا شدید ردِعمل
18 July 2026
مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
18 July 2026
نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال
18 July 2026
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان
18 July 2026
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026