LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی فورسز کا حوثی فوجی کیمپ پر فضائی حملہ، 7 افراد ہلاک پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے امریکا سفارت کاری کرے یا مقابلہ، ایران دونوں کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی امریکا کو جواب دینا ہوگا، مذاکرات چاہتا ہے یا خلل ڈالنا؟ ایرانی صدر حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، متعدد افراد گرفتار نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ امریکی ایف بی آئی کی مطلوبہ فہرست میں شامل مفرور پاکستانی نژاد ڈاکٹر زاہد الاسلام سے متعلق نیا بیان جاری اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمد جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27ویں ترمیم پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، سینیٹر احمد خان جے یو آئی سے فارغ

Web Desk

10 November 2025

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینیٹر احمد خان کو جماعت سے فارغ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر احمد خان نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر حکومتی مؤقف کی حمایت کی تھی، جسے پارٹی پالیسی کے منافی قرار دیا گیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مولانا عطا الرحمان اور صوبائی امیر بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الواسع کی سفارش پر کیا گیا۔
مرکزی قیادت نے سینیٹر احمد خان کی فوری برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے انہیں سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کی ہدایت کی ہے۔
جے یو آئی نے واضح کیا ہے کہ اگر سینیٹر احمد خان نے استعفیٰ نہ دیا تو ان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے گا۔