جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار
Web Desk
5 October 2026
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو فزیکلی یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرخ حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دے دیا اور ان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ دورانِ سماعت سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور حسن خان نیازی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، جبکہ تھانہ رمنا میں درج اس مقدمے کی مزید سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
5 October 2026
ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش
5 October 2026
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
5 October 2026
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
5 October 2026
سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد
5 October 2026
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز
5 October 2026