جھل میں تاریخ ساز آف روڈ بگی ریس، صاحبزادہ سلطان نے شاندار فتح حاصل کرلی
Web Desk
14 December 2025
جھل میں پہلی مرتبہ آف روڈ بگی ریس کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ سخت اور دشوار گزار ٹریک پر ہونے والی اس ریس میں صاحبزادہ سلطان نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔
تفصیلات کے مطابق 8 کلومیٹر طویل آف روڈ ٹریک صاحبزادہ سلطان نے 5 منٹ 50 سیکنڈ میں مکمل کر کے تمام شرکا کو پیچھے چھوڑ دیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ریس میں میر نادر مگسی نے 6 منٹ 15 سیکنڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ندیم خان تیسرے نمبر پر رہے۔
مقابلے کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے پہلی بار منعقد ہونے والی اس آف روڈ بگی ریس کو علاقے کے لیے ایک مثبت اور تاریخی پیش رفت قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
حکومت نے عوام پر معاشی دہشت گردی مسلط کر رکھی ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026
خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل
11 October 2026
سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں، گرفتار نہیں کیا گیا: عطا تارڑ
11 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی
11 October 2026
کے پی کو مزید تجربہ گاہ بنانا بند کیا جائے، گورنر راج کا نفاذ جمہوری عمل پر ضرب ہے: اسد قیصر
11 October 2026
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
11 October 2026