جیٹ فیول کی قیمت میں 82فیصداضافہ، ایئرلائنزکے کرایوں میں اضافے کا امکان
Web Desk
7 March 2026
حکومت نےکمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے ائیر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپےسے بڑھ کر342.37 روپےفی لٹرکی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ہے۔
جیٹ فیول کی قیمت میں 82 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنزکےکرایوں میں5 ہزار روپے تک اضافےکاامکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر
18 April 2026
ارسا کی رپورٹ: ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 3.9 ملین ایکڑ فٹ سے متجاوز
18 April 2026
عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا
18 April 2026
وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ
18 April 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
18 April 2026
کراچی: 3 مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم توڑ گئے
18 April 2026
صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد
18 April 2026
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات
18 April 2026