ایران کے خلاف جنگ، امریکی ایئرلائنزکے ایندھن اخراجات میں 56فیصداضافہ
Web Desk
7 May 2026
ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق امریکا کی بڑی ائیرلائنز نے مارچ کے دوران جیٹ فیول پر 5 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے جو فروری کے مقابلے میں56 فیصد اور1.8 ارب ڈالر زیادہ ہے۔
مارچ میں فی گیلن ایندھن کی قیمت 3.13 ڈالر رہی، جو 74 سینٹ اضافے کے ساتھ فروری کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے۔ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی ائیرلائنز کے ایندھن کے استعمال میں بھی 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزیر خارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
9 September 2026
برطانیہ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا
9 September 2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
9 September 2026
ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک ذمہ دارانہ ردِعمل دیں: عراقچی
9 September 2026
ایران بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا: روسی وزیر خارجہ
9 September 2026
ایرانی صدر کا جارح قوتوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
8 September 2026
شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
8 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
8 September 2026