LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ پاکستانی شہری نے ابوظبی میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں مہیا کرنے کا اعلان ’6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس این سی سی آئی اے کا چھاپہ، 6 لاکھ شہریوں کے فنگرپرنٹس، بائیو میٹرک ڈیٹا برآمد ایران کے معاملے پر درست فیصلہ کیا، ہم یہ جنگ پہلے ہی جیت چکے ہیں: ٹرمپ امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف

چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس

Web Desk

4 September 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ ایران کے ساتھ جاری عسکری تنازع نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات تک ختم ہو سکے گا یا نہیں۔ بریفنگ میں جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ چین ایرانی تیل کا ایک بڑا خریدار ہے، اس لیے وہ تہران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششوں میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ایران کی جانب سے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز پر فائرنگ ہے، تاہم امریکی بحریہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کو مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے۔