LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت حج رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی حکومت کو کشمیر میں دہشتگردی کا ذمہ دار قرار دیدیا میانمار میں تربیتی پرواز کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ کے شمال مشرق میں 5.5 شدت کا زلزلہ واشنگٹن میں جنگل کی آگ بے قابو، 5 ہزار گھر خالی، 600 عمارتیں تباہ ایران کی ناکہ بندی کے دوران 44 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا: امریکی فوج ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور آج روم میں ہو گا سعودی ولی عہد اور ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ پاکستان اور اسپین کا تعلیم، زراعت، کھیل اور انسانی ترقی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت ناکام ہوچکی، وقت آنے پر ہم کندھا بھی کھینچ سکتے ہیں: ندیم افضل چن وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کیلئے معطل

Web Desk

4 August 2026

پاکستان ریلوے کے حکام نے ناگزیر وجوہات کے باعث کوئٹہ سے پشاور کے درمیان چلنے والی معروف ٹرین ‘جعفر ایکسپریس’ کی آمد و رفت کو ایک روز کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ سے پشاور کے لیے کوئی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی گاڑی کو بھی جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر ہی روک لیا جائے گا۔ ریلوے حکام نے تمام مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر پر روانہ ہونے سے قبل متعلقہ ریلوے اسٹیشن یا آفیشل ہیلپ لائن سے ٹرین کی روانگی کے اوقات کی تصدیق لازمی کر لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صورتحال معمول پر آتے ہی ٹرین سروس کی بحالی سے متعلق باقاعدہ آگاہ کر دیا جائے گا