ٹرمپ کی ہدایت نظرانداز، اسرائیل کے ایران کی توانائی تنصیبات پرحملے
Web Desk
24 March 2026
اسرائیل نے امریکی صدرٹرمپ کی ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے کی ہدایت کو ہوامیں اڑدیا۔ایران کے اہم توانائی مراکز پر فضائی حملے کردیئے۔
اسرائیل نے اصفہان میں اہم توانائی انفرا اسٹرکچر پر فضائی حملے کیاجبکہ خرم شہر پاور پلانٹ کی گیس پائپ لائن کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اصفہان میں گیس انتظامی عمارت اور گیس پریشر ریگولیشن اسٹیشن پر حملہ ہوا، جنوب مغربی ایران میں خرم شہر پاور پلانٹ کی گیس پائپ لائن پر حملہ کیاگیا۔
امریکی صدر نے ایران کے توانائی انفرا اسٹرکچر پر پانچ روز تک حملے ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود ایران کے توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملے جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026