اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کی پیراملڑی فورس کے کمانڈرکی شہادت کا دعویٰ
Web Desk
17 March 2026
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پاسدارانِ انقلاب کی پیراملٹری فورس بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ ملٹری انٹیلی جنس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر فضائیہ نے گزشتہ روز تہران کے وسط میں کارروائی کی جس میں غلام رضا سلیمانی کو نشانہ بنایا گیا۔
بیان کے مطابق غلام رضا سلیمانی گزشتہ 6 برس سے بسیج فورس کے کمانڈر تھے۔ایران کی جانب سے تاحال اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026