اسلام آباد پولیس الرٹ، اعلیٰ افسران کو فوری ڈیوٹی پر طلب، چھٹیاں ختم
Web Desk
28 February 2026
اسلام آباد: سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور تمام متعلقہ افسران کو فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق پہلے سے منظور شدہ رخصت بھی واپس لے لی گئی ہے تاکہ امن و امان برقرار رکھنے کے اقدامات مزید مضبوط کیے جا سکیں۔
دوسری جانب باجوڑ میں ایک ماہ کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026