اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع
Web Desk
3 October 2026
وفاقی وزارتِ داخلہ نے اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر 2026ء تک توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق، رینجرز کے 3 ہزار اہلکار وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی فرائض انجام دینے کے لیے 15 اکتوبر تک تعینات رہیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت اور وزارتِ داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری 5 اکتوبر تک دی گئی تھی، تاہم سیکیورٹی خدشات اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کے پیشِ نظر اس مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026