پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار
Web Desk
9 February 2026
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے احتجاج سے متعلق 2 کیسز میں پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔عدالت میں مارچ کے دوران احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، جس دوران ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کیے گئے۔عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کیے جانے کے باوجود علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب پیش نہیں ہوئے۔واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور اور دیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026