LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم گرفتار

Web Desk

11 October 2026

اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے ساتھ ایک خاتون کو بھی حراست میں لے کر تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ ایف آئی اے (FIA) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ حکام نے جائے وقوعہ کے اطراف سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی ہے، جس میں متوفیہ کو گلی سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس اور ایف آئی اے شواہد کی روشنی میں معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔