LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا ہاؤس پر چھاپہ

Web Desk

6 November 2025

اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کے پی ہاؤس پہنچے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں نامزد افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔
پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں مینا خان، شفیع جان اور ڈاکٹر امجد کی گرفتاری مطلوب ہے۔
ذرائع کے مطابق کے پی ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ پولیس اور عملے کے درمیان کشیدگی کی صورتحال بھی پیدا ہوئی