اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا
Web Desk
18 December 2025
جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا معاملہ، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
ہڑتال نوٹس کے مطابق اسلام آباد بار ایسوسی ایشن قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزاری پر یقین رکھتی ہے، ہم ہمیشہ اس امر کیخلاف کھڑے ہیں جو آئین اور قانون کے خلاف ہو۔
نوٹس کے مطابق اسلام آباد بار ایسوسی ایشن غیر قانونی اور غیر آئینی فیصلے کی مذمت کرتی ہے، کسی بھی کیس کا فیصلہ تمام قانونی مندرجات پورے کئے بغیر نہیں دینا چاہئے۔ہڑتال نوٹس کے مطابق اسلام آباد ایسوسی ایشن غیر آئینی فیصلے کیخلاف کل ہڑتال کرے گی، وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026