LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری رواں سال کی پہلی ششماہی میں 2 لاکھ 23 ہزار یوکرینی شہری ملک چھوڑ گئے ووٹر لسٹوں پر احتجاج، دہلی پولیس نے راہول اور پریانکا گاندھی کو حراست میں لے لیا سندھ حکومت کا 15 اکتوبر سے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور پولینڈ کا سکیورٹی و انسدادِ دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار، آٹو پالیسی پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی نئی او پی ٹی فیس کی تجویز، کالجز کو بھاری جرمانے یا فیس ادا کرنا ہوگی ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا عمران سے ملاقات کے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: محمود اچکزئی مولانا کو عمرے کی مبارکباد دینے آیا، ملک کی بہتری کیلئے دعا گو ہوں: سپیکر قومی اسمبلی وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کا موریطانیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Web Desk

19 August 2026

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے موریطانیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر اہم گفتگو کی، جس کے دوران دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق، گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے پاکستان اور موریطانیہ کے درمیان قائم مضبوط، برادرانہ اور دیرینہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے تمام اہم شعبوں میں دوطرفہ روابط کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تجارتی و سیاسی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں وزرائے خارجہ نے کثیرالجہتی فورمز پر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے اور مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔