اسحاق ڈاراورسعودی وزیرخارجہ کاٹیلیفونک رابطہ،خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
Web Desk
14 February 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان اہم رابطہ ہوا جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
بات چیت کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم بین الاقوامی امورپر مل کر چلنے کا عزم کیا گیا ہے ،نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ کا مستقبل میں بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق ہوا۔
متعلقہ عنوانات
کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت
2 August 2026
بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی اور نیشنل ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
2 August 2026
آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن
2 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست
2 August 2026
بروڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نامور کوہ پیما نرمل پرجا لاپتا ہونے کا خدشہ
2 August 2026
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
2 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ایک حلقے میں پولنگ ملتوی
2 August 2026
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کئی ارکان شہید کرنے کا دعویٰ
2 August 2026