LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

اسحاق ڈار کی وزارتِ خارجہ میں مشاورتی اجلاس کی صدارت

Web Desk

24 December 2025

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں مشاورتی اجلاس کی صدارت کی، جہاں حالیہ سفارتی سرگرمیوں اور خارجہ پالیسی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ خارجہ سیکرٹری آمنہ بلوچ نے وزیر خارجہ کو اہم سفارتی امور سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے پاکستان کے اسٹریٹجک اور معاشی مفادات کے فروغ پر زور دیا اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے قونصلر خدمات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کو بین الاقوامی بہترین طریقۂ کار اپنانے پر بھی زور دیا۔