: اسحاق ڈار کی فلسطینی وزیر خارجہ سے ملاقات
Web Desk
27 February 2026
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی (OIC) ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے غزہ میں بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی فوری تعمیرِ نو کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی حملوں کو فوری رکوایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک
29 August 2026
ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ
29 August 2026
مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف
29 August 2026
فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ
29 August 2026
یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا
29 August 2026
مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر
29 August 2026
ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان
29 August 2026
ایران کا دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط بنانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان
29 August 2026