نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا سعودی عرب کا دورہ، او آئی سی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے
Web Desk
25 February 2026
اسلام آباد: وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 26 سے 28 فروری تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، جہاں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزارتی اجلاس کل جدہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس اسرائیلی قابض حکام کے مبینہ غیر قانونی فیصلوں اور فلسطین کی صورتحال پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اجلاس کے دوران فلسطین میں جاری غیر قانونی اقدامات پر پاکستان کے مؤقف سے رکن ممالک کو آگاہ کریں گے اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل پر زور دیں گے۔
دورے کے دوران نائب وزیر اعظم کی او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026