اسحاق ڈار کی لندن میں برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی سے ملاقات
Web Desk
28 August 2026
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دورۂ لندن کے دوران برطانیہ کے وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماؤ ں نے مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال سمیت دیگر علاقائی پیش رفت پر گفتگو کی، جبکہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مسلسل سفارتی رابطوں اور مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
دبئی: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026ء کی نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح
7 October 2026
امریکا کا کرس مرفی کو العدید ایئربیس تک رسائی دینے سے انکار
7 October 2026
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
7 October 2026
فیئر فورڈ ایئربیس سے برطانوی نوجوان گرفتار
7 October 2026
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
7 October 2026
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
7 October 2026
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے
7 October 2026
سویڈن: شاہی محل کے باہر پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار
7 October 2026