اسحاق ڈاراورایرانی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
Web Desk
6 March 2026
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس کے دوران خطے کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر گفتگوکی گئی۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم نے علاقائی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی معاملات پر مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
21 July 2026
کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
21 July 2026
نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
21 July 2026
بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام
21 July 2026
قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
21 July 2026
فارم 47 کی پیداوار جماعت کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے: شرجیل میمن
21 July 2026
انمول پنکی کا دوران تفتیش منشیات کا نیٹ ورک چلانے کا اعتراف
21 July 2026
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
21 July 2026